1 فروری 2015 - 08:49
پاراچنارمیں برفباری + تصاویر

کوہ سفید نے سفید چھادر اوڑھ لی۔ جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ اور لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتے رہے۔ زمیندار آئندہ فصلوں کی بہتری کیلئے بہت خوش ہوئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں موسم سرما کی پہلی بارش اور اسکے بعد برفباری ہوئی۔ جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے۔ پاراچنار میں کافی مدت سے قحط رہی۔ لوگ پریشان تھے۔ موسم سرما کے سبزیوں اور فصلوں کو کافی حد تک نقصان پہنچاتھا۔ جبکہ آنے والے موسم گرما کے سبزیوں اور فصلوں کو بھی نقصان کا خدشہ تھا۔ گرد وغبار کی وجہ سے لوگ کافی بیماریوں کا شکار ہوئے تھے۔ تاہم گزشتہ کئی روز سے موسم سرما کی بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ کوہ سفید کے علاوہ میدانی علاقوں سمیت کرم ایجنسی کے دیگر پہاڑیوں پر بھی خوب برفباری ہوئی۔ جس سے کسان اور زمینداروں نے خوشی کا اظہار کرکے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

پاراچنار میں برفباری کے بعد پاراچنار کے خوبصورت مناظر

.......

/169